لختہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو۔