لذت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - حظ، لطف۔ "اس میں . لذت کے کئی پہلو نکلتے ہیں۔"      ( ١٨٨٩ء، نذر مسعود، ١٨٦ ) ٢ - مزہ، ذائقہ نیز مزیدار چیز۔ "باورچی گہری کی فنی مہارت سے لذت حاصل کرنے کے لیے چند احباب کی اپنے ہاں دعوت کی۔"      ( ١٩٧٧ء، خطوط عبدالحق، ٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حظ، لطف۔ "اس میں . لذت کے کئی پہلو نکلتے ہیں۔"      ( ١٨٨٩ء، نذر مسعود، ١٨٦ ) ٢ - مزہ، ذائقہ نیز مزیدار چیز۔ "باورچی گہری کی فنی مہارت سے لذت حاصل کرنے کے لیے چند احباب کی اپنے ہاں دعوت کی۔"      ( ١٩٧٧ء، خطوط عبدالحق، ٨ )

اصل لفظ: لذذ
جنس: مؤنث