لرزاں

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - کانپنے والا، تھرتھرانے والا، کانپتا ہوا، (مجازاً) بہت خائف۔ "لرزاں ہاتھوں سے پیالی اٹھائی۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٤٠ )

اشتقاق

فارسی مصدر 'لرزیدن' سے حالیہ ناتمام 'لرزاں' اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کانپنے والا، تھرتھرانے والا، کانپتا ہوا، (مجازاً) بہت خائف۔ "لرزاں ہاتھوں سے پیالی اٹھائی۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٤٠ )

اصل لفظ: لرزیدن