لرزش

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لرزنے کی کیفیت، کپکپی، تھرتھری، جنبش، رعشہ، (مجازاً) خوف۔ "وہ محض جسمانی لرزشوں کی حساسیت کے ساتھ، ایک حیرت انگیز وائرلیس اسٹیشن کی طرح . ضبط تحریر میں لاتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فلسفہ، ١٦١ )

اشتقاق

فارسی مصدر 'لرزیدن' کا حاصل مصدر 'لرزش' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لرزنے کی کیفیت، کپکپی، تھرتھری، جنبش، رعشہ، (مجازاً) خوف۔ "وہ محض جسمانی لرزشوں کی حساسیت کے ساتھ، ایک حیرت انگیز وائرلیس اسٹیشن کی طرح . ضبط تحریر میں لاتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فلسفہ، ١٦١ )

اصل لفظ: لرزیدن
جنس: مؤنث