لسن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیاز کی مانند ایک گول جڑ جس میں جوے ہوتے ہیں اس کے پتے پیاز کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں، بطور مصالحہ بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیاز کی مانند ایک گول جڑ جس میں جوے ہوتے ہیں اس کے پتے پیاز کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں، بطور مصالحہ بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔