لعابی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - لعاب سے منسوب یا متعلق، لعاب دار، لیسدار، چکنا۔ "لعابی غدود سے لعاب کا افراز ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، اساسی حیوانیات، ٢٥٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'لعاب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'لعابی' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لعاب سے منسوب یا متعلق، لعاب دار، لیسدار، چکنا۔ "لعابی غدود سے لعاب کا افراز ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، اساسی حیوانیات، ٢٥٥ )

اصل لفظ: لَعاب