لقب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نام جو کسی پسندیدہ ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، وصفی نام۔ "شریف مکہ ١٩١٧ء میں شاہ حجاز کے لقب سے اپنی خود مختاری کا اعلان کر چکا تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، اقبال اور جدید دنیائے اسلام، ٢٢٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ نام جو کسی پسندیدہ ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، وصفی نام۔ "شریف مکہ ١٩١٧ء میں شاہ حجاز کے لقب سے اپنی خود مختاری کا اعلان کر چکا تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، اقبال اور جدید دنیائے اسلام، ٢٢٢ )

اصل لفظ: لقب
جنس: مذکر