لمبا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دراز، طویل۔ "بال اتنے لمبے کہ ٹخنوں تک آتے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ١٣٥ ) ٢ - بلند، اونچا۔ (نور اللغات، علمی اردو لغت)۔ ٣ - دراز قد، طویل القامت۔ "دیکھنے میں وہ فانی انسانوں سے زیادہ لمبا لگتا تھا۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ١٣٥ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسر ہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دراز، طویل۔ "بال اتنے لمبے کہ ٹخنوں تک آتے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ١٣٥ ) ٣ - دراز قد، طویل القامت۔ "دیکھنے میں وہ فانی انسانوں سے زیادہ لمبا لگتا تھا۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ١٣٥ )