لمبو
معنی
١ - لمبا، دراز قامت، (پلیٹس، نور اللغات) ٢ - لمبی ٹانگوں والا، بہت لمبا آدمی یا جانور۔ "اونٹ بے چارہ اتنے بڑے قد کو کہاں چھپائے، اس لمبو بے ڈول پر خوب بے بھاؤ کی پڑیں۔" ( ١٩٠١ء الف لیلہ و سرشار، ٨٤٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لمبا' سے 'ا' حذف کر کے 'و' بطور لاحقہ صفت و تذکیر لگانے سے 'لمبو' بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ و سرشار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - لمبی ٹانگوں والا، بہت لمبا آدمی یا جانور۔ "اونٹ بے چارہ اتنے بڑے قد کو کہاں چھپائے، اس لمبو بے ڈول پر خوب بے بھاؤ کی پڑیں۔" ( ١٩٠١ء الف لیلہ و سرشار، ٨٤٠ )