لو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گرم ہوا جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم۔ "باہر تو سڑکوں پر لو کی تکلیف دہ لپٹوں سے ہمارے چہرے گرم ہو رہے تھے۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے اصل لفظ 'الکا' سے ماخوذ 'لو' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ گرم ہوا جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم۔ "باہر تو سڑکوں پر لو کی تکلیف دہ لپٹوں سے ہمارے چہرے گرم ہو رہے تھے۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢ )

اصل لفظ: الکا
جنس: مؤنث