لوامہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت ملامت کرنے والا، مراد: وہ نفس جو انسان کو بُرے کام کرنے پر ملامت کرتا ہو۔ قابلِ ملامت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت ملامت کرنے والا، مراد: وہ نفس جو انسان کو بُرے کام کرنے پر ملامت کرتا ہو۔ قابلِ ملامت۔