لوبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی۔