لوبیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماش کی دال کی ایک قسم سے ایک غلَّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کی گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماش کی دال کی ایک قسم سے ایک غلَّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کی گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے۔