لوری
معنی
١ - وہ سریلے بول جو بچے کو سلانے کے لیے گیت کے طور پر ماں دھیمے سروں میں گاتی ہے۔ "فلسطینی بچوں کی لوری بھی اسی طرح کی ایک نظم ہے۔" ( ١٩٨٨ء، آج بازار میں پابہ جولاں چلو، ١١٦ )
اشتقاق
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں