لولا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لنجا، پیروں سے اپاہج۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لنجا، پیروں سے اپاہج۔ لنگ (فارسی)