لونا
معنی
١ - وہ شور جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے، وہ زمین جس میں لون پیدا ہوتا ہے۔ ١ - سلونا، نمکین، کھاری، شور۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ شور جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے، وہ زمین جس میں لون پیدا ہوتا ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - سلونا، نمکین، کھاری، شور۔ لوناپن لونا چماری