لوٹا
معنی
١ - ایک قسم کا ٹونٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لٹیا۔ "حکم دیا کہ پانی کا لوٹا میرے ہاتھ میں تھما دو۔" ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٤٨٣ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "فرسنامہ رنگین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں