لوڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اناج اور خشک چیزیں ناپنے کا انگریزی پیمانہ جو پانچ کوارٹر کا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اناج اور خشک چیزیں ناپنے کا انگریزی پیمانہ جو پانچ کوارٹر کا ہوتا ہے۔