لوگارتم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (محاسبی) ایک حساب جو حسابی عمل کو مختصر کرنے کے لیے ایجاد ہوا ہے اس میں ضرب و تقسیم کے بجائے صرف جمع و تفریق سے کام لیا جاتا ہے اور تناسب اعداد سے بحث ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (محاسبی) ایک حساب جو حسابی عمل کو مختصر کرنے کے لیے ایجاد ہوا ہے اس میں ضرب و تقسیم کے بجائے صرف جمع و تفریق سے کام لیا جاتا ہے اور تناسب اعداد سے بحث ہوتی ہے۔