لٹا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا۔ لٹا پٹا (سنسکرت)