لٹریری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - لٹریچر سے منسوب۔ "ان کے لٹریری آئیڈیل بھی ایرانی ہیں اور سوشل نصب العین بھی ایرانی ہیں۔" ( ١٩٩٠ء، صحیفہ، لاہور، اقبال نمبر، ٨١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لٹریچر سے منسوب۔ "ان کے لٹریری آئیڈیل بھی ایرانی ہیں اور سوشل نصب العین بھی ایرانی ہیں۔" ( ١٩٩٠ء، صحیفہ، لاہور، اقبال نمبر، ٨١ )
اصل لفظ: Litrary