لٹریچر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ادب، ادبی مواد، ادب سے متعلق تحریر۔ "اردو زبان میں مذہب اسلام کے متعلق مکمل و مفصل لٹریچر موجود ہے۔" ( ١٩٩١ء، اردو نامہ، لاہور، اکتوبر، ١٨ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ادب، ادبی مواد، ادب سے متعلق تحریر۔ "اردو زبان میں مذہب اسلام کے متعلق مکمل و مفصل لٹریچر موجود ہے۔" ( ١٩٩١ء، اردو نامہ، لاہور، اکتوبر، ١٨ )
اصل لفظ: Literature
جنس: مذکر