لٹکتا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - آویزاں ہونا، متعلق ہونا، ٹنگنا، لٹکنا کی صورت حال دکھاتا ہوا، خصوصاً اٹھلاتا ہوا، اٹکھیلیاں کرتا ہوا، نازو ادا دکھاتا ہوا۔  لکٹتا چلے جب نکل نازسوں امیری کی پوشاک اور سازسوں      ( ١٧١٩ء، جنگ نامہ عالم علی، ١١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ فعل 'لٹکنا' سے حالیہ ناتمام 'لٹکتا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٩ء کو "جنگ نامہ عالم علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: لٹکنا