لٹیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لُوٹ لینے والا، رہزن، چور، (دھوکے سے) دوسرے ے مال پر قبضہ کرنے والا۔  خونخوار لٹیروں سے ہو آزاد یہ دھرتی اس دیس میں اللہ کرے آئے مساوات      ( ١٩٨٩ء، اس شہر خرابی میں، ٥٩ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر