لٹیری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لوٹ لینے والی، چوری کرنے والی، (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضہ کرنے والی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لوٹ لینے والی، چوری کرنے والی، (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضہ کرنے والی۔