لپٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لیسی، (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات) ٢ - پتلا گُڑ، شیرہ، گڑ کی چاشنی، وہ پتلا گڑ جو پینے کے تمباکو میں ملاتے ہیں۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات، نور اللغات)
اشتقاق
ہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر