لڑوانا
معنی
١ - ایک دوسرے کو لڑانا، جھگڑا کرانا، باہم متصادم کرانا، فساد کرانا۔ "مظفر پانچ چھ ہزار سواروں کے بیچوں بیچ نہایت غرور سے کھڑا ہوا لڑوا رہا تھا۔" ( ١٩٠٦ء، مرآتِ احمدی، ٨٩ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "صراطِ مستقیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں