لہلوٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے قرار، بے تاب، وہ جو کسی چیز کو دیکھ کر بے تاب ہو جائے اور جس طرح ممکن ہو اس کو حاصل کرنا چاہے نیز فریفتہ، فدا، نادہند، لیچڑ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بے قرار، بے تاب، وہ جو کسی چیز کو دیکھ کر بے تاب ہو جائے اور جس طرح ممکن ہو اس کو حاصل کرنا چاہے نیز فریفتہ، فدا، نادہند، لیچڑ۔