لہولہان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خون میں لتھڑا ہوا، خونم خون، خون میں لت پت، وہ (شخص) جس کا تمام بدن زخمی ہونے کی وجہ سے خون آلودہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خون میں لتھڑا ہوا، خونم خون، خون میں لت پت، وہ (شخص) جس کا تمام بدن زخمی ہونے کی وجہ سے خون آلودہ ہو۔