لیتھوگراف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل۔