لیجربک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (محاسبی) لیجر، کتاب جس میں لیجر کا اندراج ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (محاسبی) لیجر، کتاب جس میں لیجر کا اندراج ہوتا ہے۔