لیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجی نیز کاغذ کی کترن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجی نیز کاغذ کی کترن۔