لیز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک طرح کا معاہدہ، اجارہ، پٹہ، ٹھیکے کا کاغذ۔  اور اگر دستِ نہاں قسط میں شامل نہ رہا جس میں تھے لیز کے کاغذ وہی فائل نہ رہا      ( ١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ١٨١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: Lease
جنس: مؤنث