لیزم
معنی
١ - ورزش کرنے کا ایک لچکدار آلہ جس میں لوہے کی زنجیر اور بہت سی کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، پہلوان اور کسرتی آدمی اس کو ہلا ہلا کر جسمانی کسرت کرتے ہیں۔ "ایک سنتولا اٹھا رہا ہے تو دوسرا لیزم سے زور آزمائی کر رہا ہے۔" ( ١٩٦٤ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں