لیمو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ لیمو پانی لیمو نچوڑ