لیمپ
معنی
١ - بجلی، گیس یا تیل سے جلنے والا روشنی کا آلہ یا چراغ دان جس کی بہت سی قسمیں ہیں، ایک قسم جس میں بتی اور چمنی وغیرہ ہوتی ہے، فانوس دار چراغ، قندیل۔ "شہلا نے لیمپ بجھایا اور سو گئی۔" ( ١٩٩٣ء، افکار، کراچی، ستمبر، ٧٠٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں