لینن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادرو اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے۔ "(Linen) لینن ایک خاص قسم کے سوتی کپڑے کے لیے عام ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٧٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "ابتدائی حیوانیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادرو اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے۔ "(Linen) لینن ایک خاص قسم کے سوتی کپڑے کے لیے عام ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٧٠ )

اصل لفظ: Linen
جنس: مذکر