لیٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دیر کر کے آیا ہوا یا آنے والا، دیر میں آنے والا، جسے دیر ہو گئی ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - دیر کر کے آیا ہوا یا آنے والا، دیر میں آنے والا، جسے دیر ہو گئی ہو۔ لیٹ شو (انگریزی) لیٹ فیس (انگریزی)