لیچڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نادہند، قرضہ لے کر مشکل سے ادا کرنے والا، بدمعاملہ، بے لوث، کنجوس، بخیل۔2۔ضدی، اڑیل، چپک جانے والا، پیچھے پڑ جانے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نادہند، قرضہ لے کر مشکل سے ادا کرنے والا، بدمعاملہ، بے لوث، کنجوس، بخیل۔2۔ضدی، اڑیل، چپک جانے والا، پیچھے پڑ جانے والا۔ لیچڑپن