لیڈ
معنی
١ - رانگ، سیسہ، سیسہ کی کھنڈی یا گٹکا وغیرہ۔ "ان سے آنے والے لیڈوں کو علیحدہ علیحدہ ٹرمینلوں کے ساتھ جوڑ کر رکھا جاتا ہے۔" ( ١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٦٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینیرز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں