لیڈنگ
معنی
١ - راہنما، اہم، خاص، مرکزی، نمایاں، بات کو نیا رُخ دینے والا، کسی خاص جانب توجہ مبذول کرانے والا۔ "پھر مزید تعریف کے لیے موصوفہ نے ایک اور لیڈنگ سوال کر دیا۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٢٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں