لیکن

قسم کلام: حرف استثنا

معنی

١ - پر، مگر، ولے۔ "لکین اب ایسے میورئیل بننا بند ہو گئے لگتا ہے مصور کے رنگوں کی ساری پیالیاں خالی ہوگئیں۔"      ( ١٨٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٢١ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں