لیگل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قانونی، مروّجہ قانون کے مطابق۔ "فیصلہ صدر بورڈ و لیگل، رممبریز جلد ١، حصّہ ١٠ بابت ماہ اپریل ١٨٠ء۔"      ( ١٨٩٤ء، ایکٹ نمبر ١٩، ٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "ایکٹ نمبر ١٩" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قانونی، مروّجہ قانون کے مطابق۔ "فیصلہ صدر بورڈ و لیگل، رممبریز جلد ١، حصّہ ١٠ بابت ماہ اپریل ١٨٠ء۔"      ( ١٨٩٤ء، ایکٹ نمبر ١٩، ٣ )

اصل لفظ: Legal