مؤخر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اللہ کا ایک صفاتی نام، سب سے آخر؛ چیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا (اسٹین گاس، بیان اللسان)۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - اللہ کا ایک صفاتی نام، سب سے آخر؛ چیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا (اسٹین گاس، بیان اللسان)۔ ملتوی (عربی)