مؤدت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پُرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پُرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت۔ مؤدت نامہ