مؤلفہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - مؤلف (تالیف دیا گیا) سے منسوب یا متعلق، تالیف کردہ، مرتبہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - مؤلف (تالیف دیا گیا) سے منسوب یا متعلق، تالیف کردہ، مرتبہ۔ مؤلفۃ القلوب (عربی)