مؤکدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تاکید کی گئی، (فقہ) نماز کی وہ سنتیں جنکو ادا کرنے حضور اکرمۖ نے خود بھی مواظبت فرمائی اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تاکید کی گئی، (فقہ) نماز کی وہ سنتیں جنکو ادا کرنے حضور اکرمۖ نے خود بھی مواظبت فرمائی اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو۔