مؤید
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی تائید کی جائے، جسکو مدد پہنچائی جائے، جسکی حمایت کی جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی تائید کی جائے، جسکو مدد پہنچائی جائے، جسکی حمایت کی جائے۔ مؤید من اللہ (عربی) مؤید من الغیب (عربی)