مائس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو غرور سے چلے، جو شانے ہلا کر چلے، اکڑ کر چلنے والا شخص، شانے ہلا کر چلنے والا شخص۔
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں عام استعمال نہیں ہوتا۔ لغات وغیرہ میں موجود ہے۔
اصل لفظ: مءس
جنس: مذکر