مائع
معنی
١ - مادہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال۔ "اور اینٹی باڈی خون کے مائع حصے یعنی سیرم (Serum) میں پائی جاتی ہے۔" ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٢٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٠ء کو "غربی طبیعیات کی ابجد" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں